فرح الطاف، عامر لیاقت سمیت 22 منحرف ارکان اپوزیشن اجلاس میں شریک

اپوزیشن قائدین کے سندھ ہائوس میں ہونیوالے اجلاس میں فواد چوہدری کے کزن فرح الطاف اور عامر لیاقت سمیت تحریک انصاف کے 22 ارکان نے شرکت کی۔

پیسے نہیں لیے، منحرف رکن وجیہہ قمر کا قرآن پرحلف

اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہبازشریف بھی شریک ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 196 اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں جن میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف ارکان قومی اسمبلی بھی شامل ہیں۔

منحرف ارکان میں رکن قومی اسمبلی میں عامر لیاقت حسین بھی شامل ہیں۔

Back to top button