ڈالر مزید 25 پیسے سستا ہوگیا
نگران حکومت کے دور میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 25 پیسے سستا ہو گیا ہے، آج ڈالر 283 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283.51 پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔