روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ دوسرے روز بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کارباری ہفتے کےدوسرے روز بھی تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر20 پیسے سستا ہوگیا،جس کےبعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہوگئی۔گزشتہ روز کاروباری دن کےاختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 45 پیسے پربند ہواتھا۔

آئی پی پیز نے اب تک  12 کھرب روپے کی ٹیکس چھوٹ حاصل کی

Back to top button