ڈالر کے دام پھر بڑھ گئے

معیشت کی غیریقینی صورتحال کے باعث ڈالر کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے۔

شہریوں کیلئے خوشخبری،100یونٹ تک صارفین کو مفت بجلی ملے گی

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے اضافے سے 278روپے40پیسے کاہوگیا۔گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو کر 279روپے 47پیسے پربند ہوا ۔

Back to top button