عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلاناقومی ایجنڈا ہے

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کاکہنا ہے کہ عوام کومعاشی بدحالی سے نجات دلانا قومی ایجنڈا ہے۔ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) ہمیشہ قوم کے اعتماد اور توقعات پر پورا اتری ہے، معاشی خود انحصاری کے لئے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکار ہے، مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین چیلنج ہے۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختونخوا کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔لیگی رہنماؤں نے شہبازشریف کو کیس میں بریت پرمبارکباد دی۔ صدر مسلم لیگ ن کاکہنا تھاکہ پاکستان کے معاشی
سیکرٹریٹ پولیس کا اسدعمر کیخلاف کیس واپس لینےکا فیصلہ
مفادات کا تقاضا ہے کہ سیاسی استحکام سے بحرانوں کا مقابلہ کیا جائے۔
