غزہ میں قیام امن کے لیے عالمی کوششیں تیز کر دی گئیں

جنگ سے متاثرہ غزہ میں قیام امن کے لیے عالمی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، اس حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ایران، ترکی، امریکا، متحدہ عرب امارات اور اردن کے سربراہوں کے اس حوالے سے رابطے ہوئے ہیں جس میں مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
متحدہ عرب امارات اور امریکا نے کشیدگی فوری کم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی ہم آہنگی کے آپشنز پر غور کیا ہے۔
سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی، یو اے ای اور ایران کے وزرائے خارجہ کی بھی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے ہیں جبکہ وہ کل عمان میں فلسطینی صدر اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم سے بھی ملاقاتیں کریں
بغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا ریکارڈ قائم
گے۔
