پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ پر کرایوں میں رعایت کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسافروں کے لیے رعایتی کرایوں کا اعلان کر دیا ہے۔
پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی۔
یہ رعایت عید کی چھٹیوں 30 جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل
مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
ہوگی، جبکہ رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں۔
