چاند نظر آگیا،عید الاضحی 17جون کو ہوگی

 ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی۔

چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔

پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کےلیے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

 

 ملک میں یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Back to top button