ایکتا کپور نےہرپیشے میں جنسی ہراسانی کوبڑا مسئلہ قرار دیدیا

ہدایت کار اور اداکارہ ایکتا کپور نے فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کو بڑامسئلہ قرار  دیا۔

ایکتا کپور  کاتقریب سے خطاب میں کہنا تھاکہ جنسی ہراسانی صرف فلم انڈسٹری کا نہیں بلکہ ہر کام کی جگہ پر عورتوں کا مسئلہ بن چکا۔کہ کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی ایک اہم مسئلہ ہے اور اسے بہت سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ خواتین کو قیادت میں آنا چاہیے، اور فورسز اور ایجنسیز میں خواتین کی شمولیت ضروری ہوچکا۔

بھارتی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ اب جاپانی زبان میں آئے گی

ہدایت کار نے کہا کہ کمپنیوں اور دیگر اداروں کے ٹاپ لیول پر خواتین کی ضرورت ہے تاکہ وہ قیادت کر سکیں اور خواتین کے کام کی جگہوں کو محفوظ بنائیں۔خواتین پروڈیوسرز کی جانب سے کرائم اسٹوری پر مبنی فلم بنانے کو ایک اہم اقدام قرار دیا ہے۔

Back to top button