الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے

 

 

 

 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرتے ہوئے سرٹیفیکیٹ بھی جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق اختر اقبال ڈار بلامقابلہ چیئرمین تحریکِ انصاف نظریاتی ہیں۔

 

یادرہے کہ تحریکِ انصاف نظریاتی کے الیکشن7 جنوری کو ہوئےتھے،جس میں پارٹی کارکنان و عہدیدران نے شرکت کی تھی۔

 

 

Back to top button