اسلام آباد کے بجلی صارفین کو14روپے ریلیف نہیں ملے گا

آئی ایم ایف کا دباؤ کام کرگیااسلام آباد کے بجلی  صارفین کیلیے وزیراعلی پنجاب کی 14 روپے فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی گئی۔

اسلام آباد کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میں  14 روپے یونٹ سبسڈی نہیں ملے گی۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

بجلی 1.74 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی

اسلام آباد کے صارفین کو ستمبر کے بل بجلی یکم جولائی کے نرخوں پر جاری ہوں گے۔

Back to top button