کراچی صارفین کیلئے بجلی 1 روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپر ا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
عامر لیاقت نے اپنے ہی کپتان عمران کو چارج شیٹ کر دیا
بجلی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کے الیکٹرک کے صارفین پر1 ارب 91 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
