ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی حامی بھرلی

ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے امریکی صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی حامی بھرلی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے اس بارے میں غور کیا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگیا تو ایلون مسک کو اپنی کابینہ میں شامل کرلوں گا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایک سمجھدار اور بہترین انسان ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر ایلون مسک کا کہنا تھا کہ وہ خدمات فراہم کرنےکے لیے تیار رہوں گا۔
بنگلہ دیش : حسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغاز
ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری پر 7500 ڈالر ٹیکس کریڈٹ کا فیصلہ واپس لیاجائےگا۔
