ایلون مسک کا   سپر کمپیوٹر تیار کرنے کا اعلان

ایلون مسک  ایسا سپر کمپیوٹر تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو  اے آئی  چیٹ بوٹ گروک کو پاور فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے سرمایہ کاروں کو بتایا گیا کہ ان کی کمپنی ایکس اے آئی اس سپر کمپیوٹر کو تیار کرنے پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ سپر کمپیوٹر 2025 کی آخری سہ ماہی تک کام کرنے لگے گا اور اس مقصد کے لیے ایکس اے آئی کی جانب سے اوریکل کمپنی سے شراکت داری کی جائے گی۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے

ایلون مسک کی جانب سے گروک کے اپ ڈیٹ ماڈل پر بھی کام کیا جار ہا ہے جس کے لیے 20 ہزار Nvidia H100 GPUs کو استعمال کیا جائے گا۔

Back to top button