فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہےجس کے ماہانہ صارفین کی تعداد3ارب سےزائد ہے۔مگر فیس بک آن لائن پیسےکمانےکا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

درحقیقت متعدد افراد فیس بک کےذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔اب میٹا نے فیس بک صارفین کو کمانےکاایک نیا ذریعہ فراہم کردیا ہے۔

کمپنی کی جانب سےایک نیافیچرمتعارف کرایا گیاہےجس کےذریعےصارفین فیس بک پر

لنکس کے ذریعے زیادہ آسانی سے پیسے کما سکیں گے۔

اس فیچر کے تحت لنکس کوپوسٹس بشمول ریلز،فوٹوز،ویڈیوز اور ٹیکسٹ وغیرہ میں زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔

پ ڈیٹ کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ صارفین کو کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کا بہتر موقع مل سکے اوران کیلئے کمانےکےمواقع بڑھ جائیں۔

مگر نئی اپ ڈیٹ سےصارف کو زیادہ مؤثرطریقے سےان لنکس کواستعمال کرنےکا موقع ملےگاجس سےانگیج منٹ اورسیلز میں اضافہ ہوگایا کم از کم میٹا کو یہی توقع ہے۔

Back to top button