خوردبرد کیس،فواد چودھری  کامزید6روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

احتساب عدالت نے جہلم کے  تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کے کیس میں  فواد چودھری  کامزید6روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔

عدالت نے تفتیشی کو ہدایت کی کہ تفتیش مکمل کرلیں اوروکلا سے ملاقات بھی کرائیں۔فواد چودھری کو 5جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے۔

نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیئے کہ فواد چودھری کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا ،10روز کا ریمانڈ ملا تھا۔بینکنگ ریکارڈ منگوایا ہے جس پرخورد برد کاشک ہوا۔منصوبے کے 2کنٹریکٹرز کو بھی 2جنوری کو طلب کیاگیا ہے۔مزید تفتیش دریکار ہے ،10روزکا جسمانی ریمانڈ دیاجائے۔بینکنگ ٹرانزیکشن سے مزیدتفتیش کرنے میں مدد ملے گی ۔16میں سے 8کنال زمین فواد چودھری کے نام کی گئی۔کنٹریکٹررنے فواد چودھری کے نام 8کنال زمین متنقل کی ۔

فواد چودھری نے روسٹرم پرآ کر کہا کہ ایک سال سے مختلف رویئے دیکھ رہا ہوں۔عدالت سب سے پہلے دیکھتی ہے سماعت کادائرہ اختیار ہے یانہیں،میرے

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

وارنٹ دیکھ لیں مجھے پر 4الزامات لگائے گئے ہیں۔

Back to top button