فواد چودھری کو اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عدالتی حکم پر چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق عدالت
آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے
میں پیش ہوئے اور درخواست پر عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی۔
