پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی

پاکستانی فوج میں پہلی مرتبہ ایک ہندو افسر نے لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی حاصل کر لی ہے۔
پاک فوج میں پہلی بار کسی ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر ترقی ہوئی ہے، کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل بننے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔
Congratulations #KelashKumar you are our pride…. #pakarmyzindabad https://t.co/oRDUGu8clU
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 25, 2022
دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ترقی پانے والے ہندو افسر کی پوسٹ لگاتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
