یوکرائن میں‌ پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے پروازوں کا حکم

حکومت نے یوکرائن میں پھنسے مسافروں کی واپسی کے لیے پی آئی اے کو خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے،

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یوکرائن میں‌ پھنسے پاکستانی طلبا کو مخصوص مقام پر پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں‌، جہاں پی آئی اے جہاز پاکستانی طلبا کو لے کر واپس پہنچے گا،

پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل بننے والے ہندو افسران کون ہیں؟

یوکرائن میں‌ پاکستانی سفارتی عملہ دو ہزار طلبا کو پولینڈ منتقل کرے گا، جہاں سے ان کو پی آئی اے کے طیارے بوئنگ 777 کے زریعے پاکستان واپس لایا جائےگا

Back to top button