ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈی آئی خان میں 3 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

چھوٹی سی ایلیٹ کلاس کیلئے عالمی طاقتوں کو خوش نہیں کر سکتے

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔

Back to top button