سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاویدباجوہ واش روم میں گرکرزخمی

سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر کے واش روم میں گرکرزخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو  ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف اپنےگھرکے واش روم میں منگل کی صبح ساڑھے چار بجےگرے تھے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر  پر  زخم آئے  ہیں اور  وہ آئی سی یو  میں زیر علاج  ہیں۔

 

Back to top button