سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے۔

جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 87 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ وہ 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے تھے اور 2000 میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز کیے گئے۔

احتجاج میں عوامی شرکت کم ہونے پر عمران خان سے بات کروں گا: سلمان اکرم راجہ

 

جسٹس میاں اللہ نواز تقریباً پانچ ماہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے تھے۔

Back to top button