سابق گورنرسردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔
ڈیرہ غازی خان سے انکے اہل خانہ کے مطابق سردار ذوالفقار کھوسہ کچھ عرصے سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سردار ذوالفقارعلی کھوسہ کی عمر 90 سال تھی۔
