وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا 15 مارچ کو ہونا تھا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کی سیاسی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ کے 3 اجلاس ملتوی ہو چکے ہیں۔

Back to top button