عام انتخابات،ریٹرننگ افسران کی تربیت کا دوبارہ آغاز

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کی تربیت دوبارہ شروع کردی گئی۔آراوز کی تربیت 18دسمبر کومکمل ہو جائے گی ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تربیت 19دسمبر کو ہوگی۔

 الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹوں کے اندراج،اخراج،تبدیلی اور درستی پر پابندی عائد کردی ۔افسران و ملازمین اور ریٹرننگ افسران کی چھٹیاں بھی بند کردی گئیں۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ ووٹرز لسٹوں اور سامان کی فراہمی کیلئے ریجنل دفاتر

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

آج کھلے رہیں گے۔

Back to top button