جرمنی کےصدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

جرمنی کےصدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن صدر  فرینک والٹر شٹائن مائیرنے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمےکے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ پارلیمان کی تحلیل کے بعد جرمنی میں نئےعام انتخابات 23 فروری کو ہوں گے۔

یمن پر اسرائیلی بمباری میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے

 

اس حوالے سےجرمن صدر شٹائن مائیر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کو ایک مستحکم اور پارلیمان میں اکثریت کی حامل حکومت چاہیے۔

Back to top button