جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج : اسد قیصر نے عمران خان سے منسوب خبر کی تردید کردی
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے عمران خان سے منسوب خبر کی تردید کر دی ہے۔
سینئر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ جو میڈیا میں آیا ہے عمران خان نے وہ نہیں کہا ہے۔بہرحال ہم اس بات کی تردید کررہے ہیں۔
عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا
یاد رہے کہ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا تھاکہ گرفتاری سےپہلے جی ایچ کیو کےسامنے پُرامن احتجاج کی کال دی تھی۔