سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں معمولی کمی ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2018ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی سے 215400 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کی کمی سے 184671
رمضان شوگرملز ریفرنس ،حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی پردلائل طلب
روپے کی سطح پر آگئی۔