سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی دیکھی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 4,445 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے اور سونا تقریباً 1,000 روپے مزید سستا ہو گیا۔
تاریخ سازکمی کے بعد سوناپھرمہنگاہوگیا
کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 467,262 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کمی کے بعد 460,100 روپے ہو گئی۔
