فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

پاکستان میں بدھ کے روز بھی 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 28 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
Gold rate in Pakistan vidoe
گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔دوسری جانب بدھ کے روز 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 43 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 425 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر بڑھ کر 1928 ڈالر فی اونس ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ

Back to top button