حکومت سازی کامرحلہ آگیا،قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کی تیاریاں  مکمل

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کامرحلہ بھی آگیا۔قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق حکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتوں میں معاملات طے پانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے میں بلایا جا سکتا ہے ۔اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم کو بھیجے گی جسے وہ صدر مملکت کو بھیجیں گے۔پہلے اجلاس میں تمام ممبران قومی اسمبلی آئین و ملک سے وفاداری کا حلف اٹھائینگے۔اراکین کے حلف کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کا مرحلہ ہوگا ۔نئے اسپیکر عہدہ سنھبالنے کے بعد اجلاس میں قائد ایوان کے انتخاب کی تاریخ دیگا ۔ دو دن میں کاغذات نامزدگی اور انتخاب کو حتمی شکل دی جائیگی ۔

 وزیراعظم کا انتخاب 3یا 4مارچ کو متوقع ہے ۔نئی قومی اسمبلی کے اجلاس

این اے 128 سے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کے حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تیاریاں مکمل ہیں۔

Back to top button