سرکاری سکولز کو پرائیویٹائزنہیں کیا،مونس الٰہی پروپیگنڈا بند کریں

نگران وزیراعلیٰ اطلاعات عامر میرکاکہنا ہے کہ مونس الہٰی شرانگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔حکومت پنجاب نے کسی سرکاری اسکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا ہے، نہ ہی سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی نے کہا تھا کہ نگران وزیر علیٰ پنجاب محسن نقوی سرکاری اسکولوں کی عمارتیں ذاتی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں۔
مونس الہٰی نے الزام لگایا تھا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسکولوں
پاکستان اورچین کے مابین ہائی ویزکے معاہدوں کاامکان
کو نجی اداروں میں تقسیم کرنا شروع کردیا ہے۔
