عوام کیلیے بری خبر،بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا جاے گا

قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر  1 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا

سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی

قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ نیپرا کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button