رمضان شوگرملز ریفرنس ،حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی پردلائل طلب
احتساب عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگرملز ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 12جنوری تک ملتوی کردی ۔
مسلم لیگ ن کے رہنماحمزہ شہبازکاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیسز بنائے گئے۔آج نوازشریف بھی باعزت بری ہورہے ہیں۔جھوٹے کیس بنا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایاگیا۔جن لوگوں نے جھوٹے کیس بنائے وہ بھی آج کٹہرے میں ہیں۔لیول پلیئنگ فیلڈ انتخابات کے فیئر اینڈ فری ہونے کیلئے
ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر اب دو سال کی سزا ہوگی
ضروری ہے ۔جب الیکشن ہوں گے تو تب سب کو نظر آئے گا۔