حرا مانی کا زندگی میں تبدیلی سےمتعلق اہم انکشاف

پاکستانی شوبر انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےاپنی زندگی میں تبدیلی سے متعلق انکشاف کیا۔
اداکارہ حرامانی کاپوڈکاسٹ میں کہا کہ زندگی نےمجھےاپنی مرضی کے مطابق بہت سکون سےتبدیل کردیاہے،جوزندگی چاہتی تھی میں وہ بن گئی ہوں،زندگی تحمل مزاجی چاہتی تھی۔دوسروں کوسننا،انہیں سمجھنا، اپنےبارےمیں کم سوچنا۔زندگی آپ کوسب کچھ سکھادیتی ہے۔زندگی سب سےبڑی ٹیچرہےجو زندگی سکھاتی ہے وہ کوئی نہیں سکھاتا۔
دھمکیوں کےبعدفلم’دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ کی بھارت میں نمائش ملتوی
حرا مانی کا کہنا تھا کہ سچی محبت فلمی باتیں ہیں۔پیار ایک اچھی چیزلیکن حقیقت پیارنہیں ہے۔لوگ پیارسےزیادہ میری عادت بن جاتےہیں اورعادت کیلئے میں جان دےسکتی ہوں۔