تمباکونوشی خرابی صحت کی بڑی وجہ قرار

ماہرین صحت نے تمباکو نوشی کو خرابی صحت کی بڑی وجہ قرار دیدیا۔

میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا کہ  تمباکونوشی سے سالانہ 27لاکھ اموات ہورہی ہیں۔اموات کی بنیادی وجہ غیرمعیاری خوراک،سگریٹ نوشی،شرابی نوشی ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت میں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد لائے گئے: خواجہ آصف

اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے رپورٹ میں دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی پر پابندی لگا کر صحت کی پالیسی کو مزید بنائیں۔

Back to top button