روزانہ انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ماہرین کاکہنا ہے کہ روزانہ انڈہ کھانے سے صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔انڈوں کو متعدد طریقوں سے پکا کر کھایا جاسکتا ہے۔فرائی، آملیٹ یا کسی اور شکل میں انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں بہت زیادہ ہوتا ہے بالخصوص ناشتے کے لیے اسے سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
مقبول ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی
تو اگر روزانہ ایک انڈہ کھایا جائے تو ہمارے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس بارے میں سائنسی شواہد جانیں۔
