اب دل کے دورے سے بچائو ممکن ہو گیا

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو دل کے دورے سے بچائو ممکن ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق احتیاط علاج سے بہتر ہے، اگر بات دل کی بیماریوں کی ہو تو ہمیں مزید محتاط ہوجانا چاہیے کیوں کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوتی ہے۔

دل کا دورہ، جسے مایوکارڈیل انفارکشن (myocardial infarction) کہا جاتا ہے، اس وقت پڑتا ہے جب دل کی شریانیں دل کے پٹھوں کو ضرورت کے مطابق خون، آکسیجن اور غذائی اجزاء فراہم نہیں کرپاتی ہیں۔

دل کا دورہ اچانک نہیں پڑتا بلکہ کئی انتباہی علامات ایسی ہیں جو ہم دل کا دورہ پڑنے سے پہلے دیکھ سکتے ہیں خاص طور سے 60 سال سے بڑی عمر کے افراد میں ان انتباہی علامات کی وجہ سے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرسکتے ہیں۔

بس ہمیں اپنے جسم پر توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے اور معمولی درد کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا ہے۔ اگر درج ذیل علامات نظر آئیں تو فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہیں۔

برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

Back to top button