حنا رضوی اپنے ”موٹاپے“پرکھل کر بول پڑیں

اداکارہ حنا رضوی اپنے ”موٹاپے“پرکھل کر بول پڑیں کہا کہ لوگ مجھے ایسے سمجھتے تھے کہ جیسے موٹا ہونا ایک گناہ ہے۔

تھیٹروٹی وی کی اداکارہ حنا رضوی کا نجی ٹی وی پرگفتگو میں کہنا تھا کہ مجھے کوئی موٹا کہتا ہے تومجھے کسی دوسرے کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

واضح رہے کہ شادی کے موقع پر حنا رضوی کے عروسی جوڑے پر تنقید بھی کی گئی اور کئی لوگوں نے تعریفی جملے بھی کہے۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اکثر اوقات روڈ پر چلتے چلتے لوگ موٹا ہونے کی وجہ سے ٹرول کرتے تھے۔

Back to top button