تاریخی اقدام، اسلام آباد ہائیکورٹ کی لائیو سٹریمنگ کا فیصلہ

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی کارروائی کو براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والی تمام کارروائیاں براہ راست نشر ہوں گی۔

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائیوں کو لائیو اسٹریمنگ کیا جائے گا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت کی کارروائی کوٹرائل کے طورپر محدود پیمانے پربراہ راست دکھایا جائے گا۔

عزت کا راستہ یہی ہے منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے

ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پرکوئی بھی عدالتی کارروائی لائیو دیکھ سکے گا۔لائیو اسٹریمنگ کے لئے ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا ہے۔

Back to top button