پولینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر کردیا

پولینڈ نے پاکستان کو 1گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ سے ہی باہر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔پولینڈ نے پاکستان کو 7-8 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی تاہم اب پاکستان 9 ویں سے 16ویں پوزیشن کیلئے جمیکا کے خلاف نبرد آزما ہوگا۔
پولینڈ نے ایک سخت مقابلے میں پاکستان کو7 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر 8 ٹیموں میں جگہ بنائی ہے، پولینڈ کی جانب سے ڈیمیان نے 2 گول، واجسیک نے 2 گول، مائیکولوج ، میٹیوزگو اور ٹوماسز
نے1، 1گول اسکور کیا۔
