ہمایوں اختر خان کا تحریک انصاف کوخیربادکہنے کا فیصلہ

بانی تحریک ا نصاف عمران خان کے ایک اور ساتھی ہمایوں اختر خان نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر کے استحکام پاکستان پارٹی سے معاملات طے پا گئے۔ہمایوں اختر خان آج شام آئی پی پی

انتخابات میں  آر اوز سے متعلق اپنے مطالبے پر قائم ہیں،پی ٹی آئی

میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Back to top button