کنگنا رناوت کا شادی نہ ہونے کاشکوہ

بھارتی اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کاشادی نہ ہونے شکوہ کہاکہ اتنا بدنام کردیا گیا کہ شادی کوئی نہیں کررہا۔
اداکارہ کنگنارناوت کاانٹرویو میں کہنا تھاکہ میرے خلاف منفی تشہیر میری شادی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔شادی سے متعلق میرے خیالات بہت اچھے ہیں، میرا ماننا ہے کہ ہر انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت ہۃے۔مجھے لگتا ہے کہ بچے ہونے چاہیے لیکن مجھے لوگوں نے اتنا بدنام کیا ہوا ہے کہ میری شادی نہیں ہورہی۔عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں۔
ریپر ہنی سنگھ کے نشے کی لت میں پڑنے بارے اہم انکشافات
واضح رہے کہ کنگنا رناوت نے بھارت کے عام انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر مندی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑا اور کانگریس کے امیدوار کو شکست دی تھی۔
