اگر عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوا تو اوپن ہوگا: خواجہ آصف 

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوا تو اوپن ہوگا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا تھاکہ قوم کو معلوم ہونا چاہیےکہ عمران خان کا 9 مئی واقعات میں کیا کردار تھا۔کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیرہماری تاریخ میں نہیں ملتی،کل ثاقب نثار کو بھی فیض حمید سےمتعلق وضاحت دینی پڑی۔

خواجہ  آصف کاکہنا تھاکہ 9 مئی کو افرادی قوت عمران خان نے دی،سازشی تانے بانے فیض حمید نے بنُے، 9 مئی کےبعد بھی عمران خان اور فیض حمید کے رابطے جاری رہے۔

 

نیب نے ارکان پارلیمنٹ کو غیر سنجیدہ مقدمات سے محفوظ رکھنے کےلیے طریقہ کار وضح کردیا

Back to top button