غزہ کے اسکول میں پناہ گزین جوڑارشتہ ازدواج میں منسلک

اسرائیلی بمباری کے باعث رفح کے علاقے میں ایک اسکول میں پناہ لینے پر مجبور ہونے والے خاندانوں نے گھروں کو واپسی کی امیدیں دم توڑنے پر ایک جوڑے کی وہیں شادی کرادی۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کے باعث غزہ میں انسانی المیے نے جنم لیا ہے۔ لاکھوں افراد اپنی جانیں بچانے کے لیے بسا بسایا گھر اور جما جمایا کاروبار چھوڑ کر پناہ گزین کیمپوں میں

ایڈم گلکرسٹ نے گرین شرٹس کو ایشیاکی بدترین ٹیم قراردیدیا

رہنے پر مجبور ہیں۔

Back to top button