انتخابی عذرداری کیس میں اعجاز الحق کونوٹس جاری

الیکشن کمیشن میں این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار اعجاز الحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس مزید سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔

این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت ممبر کے پی اکرام اللہ اور ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی ،ہارنے والے آزاد امیدوار شوکت بسرا قرآن پاک لے آئے،،امیدوار شوکت بسرا نے کہا میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتا ہوں کہ میں جیتا ہوا تھا،ممبر کے پی

محمد بشیر کی چھٹی ، احتساب عدالت میں نئے جج تعینات

کے نے کہا آپ قرآن پاک پر قسم نہ کھائیں، اس کیلئے الگ جگہ ہوتی ہے۔

Back to top button