عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔
ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں عماد وسیم کی عدم دستیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ

پنجاب میں ہتک عزت بل قائم مقام گورنرکے دستخط کے بعد قانون بن گیا

عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹیم کیلئے پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کے خلاف 6 جون کو کھیلے گی، جبکہ امریکی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو شکست دیکر اپنی کامیابی کا کھاتا کھول چکی ہے۔

Back to top button