آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے

آئی ایم ایف کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔آئی ایم ایف ٹیم وزارت خزانہ کے عہدیداران سے ملاقاتیں کرے گی، آئی ایم ایف کے ماہرین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف ماہرین ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مشاورت کریں گے، تکنیکی ماہرین کا وفد پاکستانی حکام سے تقریباً ایک
حماس اوراسرائیل نے جنگ بندی میں توسیع کاعندیہ دیدیا
ہفتہ ٹیکس پالیسی پر مشاورت کرے گا۔
