سٹاک مارکیٹ میں مندی  کارحجان رہا

 آئی ایم ایف کی بجٹ میں نئی شرائط کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کارحجان رہا ۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز منفی رہا، 100 انڈیکس میں 681 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 681 پوائنٹس کم ہو کر 74836 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 907 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100انڈیکس کی کم ترین سطح 74760 رہی جبکہ آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے 16.50 ارب روپے میں ہوئے۔

چوتھا ٹی 20، پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں   مارکیٹ  کیپٹلائزیشن 102 ارب روپے کم ہوکر 10083 ارب روپے ہے۔

Back to top button