ریپر ہنی سنگھ کے نشے کی لت میں پڑنے بارے اہم انکشافات

معروف بھارتی ریپر ہنی سنگھ نے نشے کی لت میں پڑنے اور ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق نشے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد اب نا صرف ہنی سنگھ کھل کر اس معاملے پر بات کرتے ہیں بلکہ نوجوانوں کو بھی اس سے دور رہنے کی ترغیب دی۔ہنی سنگھ نے اپنی طلاق اور زندگی کے دیگر معاملات پر بات کی اور یہ بھی بتایاکہ نشے کی لت میں کس نے نشے کا عادی بنایا۔

کنگنا رناوت کا شادی نہ ہونے کاشکوہ

ہنی سنگھ کا کہنا تھاکہ شہرت ملنے کے بعد بھٹک گیا تھا اور چرس پینا شروع کی ۔نشے کی لت پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں جو سوسائٹی میں اپنا اثر رکھتے تھے اورجھے کہتے تھے کہ بڑا پنجابی ہے شراب پیتا ہے یہ کرکے دکھا پھر  میں نے پھر نشہ شروع کردیا اور لت لگ گئی تھی۔

Back to top button